: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن،10مارچ(ایجنسی) امریکہ کے پنسلوانیا صوبے کے پٹس برگ شہر کے نزدیک کل فائرنگ میں پانچ افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">ولكنز برگ کے ایک رہائشي علاقے کے نزدیک فائرنگ میں چار خواتین اور ایک شخص کی موت ہوئی۔یہ مقام پٹس برگ سے 13 کلومیٹر دور ہے۔